Monday, September 30, 2013

HAZRAT BABA JEE SUFI AFTAB HUSSAIN SHAH SB, BARI IMAM 27-RAMZAN 2009

HAZRAT BABA JEE SUFI AFTAB HUSSAIN SHAH SB, BARI IMAM 27-RAMZAN 2009

خوش آمدید

 
  اپنے مرشد حضرت پیر آفتاب حسین شاہ قادری، سہروردی، ابو العالئی نقشبندی، مجددی، چشتی، صابری، جہانگیری، نقیبی کے آفیشل بلاگ پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ اس بلاگ کا مقصد تمام مریدین کو آپس میں مربوط رکھنا اور انہیں سلسلے سے متعلق تمام معلومات بہم پہنچانا ہے۔ اس حوالے سے آپ تمام بھائیون سے درخواست ہے کہ نہ صرف اس بلاگ کا مطالعہ باقائدگی سے کیا کرین بلکہ اس بلاگ کو بہتر سے بہتر بنانے کےلئے اپنی تجاویز اور معلومات بھی کمینٹس کے ذریعے ہم تک پہنچاتے رہین۔ امید قوی ہے کہ یہ بلاگ تمام تشنگان اور عشاق کی ضروریات پوری کرنے میں ایک اہم کردار ادا کرے گا۔ نیز آپ تمام بھائیون سے التماس ہے کہ اپنے پاس موجود تصاویر اور ویڈیوز بھی ہمارے ساتھ شئیر کریں تاکہ انہیں بھی اس بلاگ پر اپ لوڈ کیا جاسکے اور ان کی گوگل سرچ انجن پر فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔ کیونکہ یو ٹیوب کی بندش کی بنا پر ہمارے بہت سے پیر بھائی متعلقہ پروگرامز کی ویڈیوز تک رسائی حاصل نہیں کر پاتے۔ امید ہے کہ اب آپ کی ویڈیوز تک رسائی بھی بہت آسان ہو جائے گی۔ انشا ء اللہ۔
سگ در پیر حضرت آفتاب حسین شاہ
ابن انسان